Results 1 to 2 of 2

Thread: شکریہ نواز شریف!‘‘ .... ۔۔۔ خورشید ندیم

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Thumbs up شکریہ نواز شریف!‘‘ .... ۔۔۔ خورشید ندیم

    ’’شکریہ نواز شریف!‘‘ .... ۔۔۔ خورشید ندیم

    پندار کا صنم کدہ نوازشریف صاØ+ب Ú©Û’ ایک فون کال Ú©ÛŒ تاب نہ لا سکا۔ دھڑام سے گرگیا۔
    عمران خان چوہدری شجاعت Ø+سین Ú©Û’ ساتھ ملاقات سے گریزاں تھے۔ چوہدری صاØ+ب ایک عرصے سے علیل ہیں۔ علالت بھی ایسی کہ جان لیوا ہو سکتی ہے۔ پاکستان بھر Ú©Ùˆ معلوم ہے کہ وہ علاج کیلئے جرمنی جاتے رہتے ہیں۔ ساری دنیا Ù†Û’ بیمار پرسی Ú©ÛŒ سوائے خان صاØ+ب Ú©Û’Û” بنیادی اخلاقی تقاضے Ú©Ùˆ تو چھوڑیے کہ اسکی زیادہ امید نہیں تھی لیکن سیاسی مفادات تو تھے۔ اس Ú©Û’ باوصف خان صاØ+ب ان Ú©ÛŒ عیادت Ú©Ùˆ نہیں گئے۔
    اُن Ú©ÛŒ سیاسی Ø+کمتِ عملی جو بھی ہو، چوہدری خاندان روایت سے بنا ہے۔ وہ اِسے کبھی قربان نہیں کرتے۔ مرنے پہ تعزیت اور بیماری پر مزاج پرسی شرفا Ú©ÛŒ روایت ہے۔ چوہدری برادران ہمیشہ اس کا خیال رکھتے ہیں۔ عمران خان اس روایت سے Ú©Ú†Ú¾ زیادہ آشنا نہیں ہیں۔ وہ اپنی ذات Ú©Û’ Ø+صار سے کبھی نہیں Ù†Ú©Ù„ سکے۔ یہ اسیری ایک نفسیاتی روگ ہے جسے نرگسیت کہتے ہیں۔ اس Ú©Û’ زیرِ اثر انہوں Ù†Û’ چوہدری صاØ+ب Ú©ÛŒ عیادت Ú©Ùˆ ضروری نہیں سمجھا۔ یہ ممکن نہیں کہ اس بات سے چوہدری صاØ+بان Ú©Û’ دل میں گرہ نہ Ù¾Ú‘ÛŒ ہو۔
    انہوں Ù†Û’ بالواسطہ، بارہا اس کا اظہار کیا۔ آخری مرتبہ وہ خان صاØ+ب Ú©Û’ کھانے میں بھی شریک نہیں ہوئے۔ اس میں سیاسی شکایات بھی شامل ہیں لیکن میرا خیال ہے کہ باہمی تعلقات Ú©ÛŒ اس تلخی میں نرگسیت کا کردار بنیادی ہے۔ خان صاØ+ب Ù†Û’ اس Ú©ÛŒ بھی کوئی پروا نہ Ú©ÛŒ کہ چوہدری صاØ+بان Ù†Û’ ان Ú©ÛŒ دعوت Ú©Ùˆ قبول نہیں کیا۔ وہ اسی طرØ+ اپنے پندار Ú©Û’ اسیر رہے۔
    سب جانتے ہیں کہ خان صاØ+ب اور چوہدری برادران Ú©Ùˆ کس Ù†Û’ ایک چھتری تلے جمع کیا۔ سیاسی مجبوریاں Ù†Û’ Ù‚ لیگ اور تØ+ریکِ انصاف Ú©Ùˆ یکجا کیا‘ ورنہ دونوں Ú©Û’ مزاج میں زمین آسمان کا فرق ہے۔ اب جب تک سرپرست چاہیں Ú¯Û’ØŒ یہ ایک چھتری Ú©Û’ سائے میں رہیں Ú¯Û’Û” Ø+الات Ù†Û’ چوہدریوں سے انتخاب کا Ø+Ù‚ چھین لیا۔ یوں وہ بادلِ نخواستہ اس اتØ+اد Ú©Ùˆ نبھا رہے ہیں۔
    چوہدری لیکن سیاست Ú©Û’ پرانے کھلاڑی ہیں۔ ان Ú©ÛŒ کوشش ہوتی ہے کہ ترپ کا پتہ ان Ú©Û’ ہاتھ میں رہے۔ اس بار انہوں Ù†Û’ اس پتے Ú©Ùˆ استعمال کیا اور ایک ہی دن میں بازی پلٹ گئی۔ جس دن یہ پتہ استعمال ہوا، خان صاØ+ب اگلے دن چوہدری شجاعت صاØ+ب Ú©Û’ گھر جا پہنچے۔ ایک اخباری خبر Ú©Û’ مطابق چوہدری صاØ+ب سے کہا کہ آئندہ آپ مجھے پرویز الٰہی ہی سمجھیں۔
    یہ پتہ نوازشریف صاØ+ب سے رابطہ ہے۔ یہ اتفاق ہواکہ نوازشریف صاØ+ب Ú©ÛŒ والدہ Ù…Ø+ترمہ کا انتقال ہو گیا۔ چوہدری صاØ+بان Ú©ÛŒ روایت یہی ہے کہ اگر ضرورت نہ ہوتی تو بھی وہ تعزیت کرتے لیکن اس بار دو باتیں جمع ہو گئیں: ضرورت اور روایت۔ چوہدری شجاعت Ù†Û’ نوازشریف صاØ+ب Ú©Ùˆ فون کیا۔ یہ خبر پھیلی تواقتدار Ú©Û’ ایوان لرز اٹھے۔ نرگسیت سیاسی مطالبات Ú©ÛŒ تاب نہ لا سکی اور خان صاØ+ب چوہدری صاØ+ب Ú©Û’ گھر جا پہنچے۔
    پنجاب Ø+کومت بیساکھیوں پہ Ú©Ú¾Ú‘ÛŒ ہے۔ نون لیگ اور Ù‚ لیگ مل جائیں تو کوئی وجہ نہیں کہ یہ Ø+کومت باقی رہ سکے۔ بس یہی خطرہ تھا جس Ù†Û’ خان صاØ+ب Ú©Ùˆ اچانک یاد دلایا کہ چوہدری شجاعت Ú©ÛŒ عیادت Ú©ÛŒ جانی چاہیے۔ اقتدار کا سب سے زیادہ اثر یادداشت پرہوتا ہے۔ اقتدار مل جائے تو ماضی قریب Ú©ÛŒ باتیں، دوست یار یاد نہیں رہتے۔ اقتدار Ú†Ú¾Ù† جانے کا خوف ہو تو دور Ú©Û’ دشتہ دار اور ماضی بعید Ú©ÛŒ باتیں بھی یاد آ جاتی ہیں۔
    اس طرØ+ خان صاØ+ب Ú©ÛŒ یادداشت بØ+ال ہوئی اور وہ چوہدری صاØ+ب Ú©ÛŒ عیادت Ú©Ùˆ جا پہنچے۔ سیاست اسی کا نام ہے۔ پندار، نرگسیت، غرور کا اس میں کہیں گزر نہیں۔ آپ کا طرزِ عمل آپ Ú©Û’ سیاسی مفادات Ø·Û’ کرتے ہیں۔ نوازشریف Ù†Û’ ایک وقت میں فیصلہ کیا کہ منظور وٹو صاØ+ب Ú©Ùˆ کبھی منہ نہیں لگائیں گے‘ پھر ایک دن ان سے ملنے، ان Ú©Û’ گھر جا پہنچے۔ سیاست Ø+قائق Ú©ÛŒ اسی سنگلاخ زمین پر چلنے کا نام ہے۔
    سیاسی Ø+کمت عملی ہمیشہ لچکدار ہوتی ہے۔ اس میں Ø+الات Ú©ÛŒ رعایت ہوتی ہیں۔ Ø+ضرت امیر معاویہؓ سے کسی Ù†Û’ ان Ú©ÛŒ کامیاب Ø+کمرانی کا راز پوچھا۔ کہا 'میرا اور لوگوں کا تعلق ایک Ú©Ú†Û’ دھاگے سے بندھا ہوا ہے۔ وہ کھینچتے ہیں تو میں ڈھیل دے دیتا ہوں۔ وہ ڈھیل دیتے ہیں تو میں کھینچ لیتا ہوں‘۔ سیاست میں کامیابی کا راز یہی ہے۔ یہ فرق بہرØ+ال واضØ+ رہنا چاہیے کہ اخلاقی اصولوں پر کوئی مفاہمت نہیں ہونی چاہیے۔
    چوہدری برادران ایک سیاسی Ø+قیقت ہیں۔ خان صاØ+ب Ú©Ùˆ اس کا اعتراف کرنا پڑا۔ اب انہیں یہ بھی مان لینا چاہیے کہ اپوزیشن اُن سے بڑی سیاسی Ø+قیقت ہے۔ 2018Ø¡ Ú©Û’ انتخابات میں، انتہائی ناموافق Ø+الات Ú©Û’ باوجود، نون لیگ Ù†Û’ ایک کروڑ سے زیادہ ووٹ لیے۔ پیپلزپارٹی سندھ Ú©ÛŒ سب سے بڑی سیاسی جماعت ہے۔ جمعیت علمائے اسلام Ú©ÛŒ قوت بھی Ú©Ù… نہیں۔ اتنی بڑی سیاسی Ø+قیقتوں Ú©ÛŒ نفی کرکے کیسے سیاست Ú©ÛŒ جا سکتی ہے؟ یہ بات خان صاØ+ب Ú©Ùˆ سمجھنی ہیں اوران Ú©Û’ سرپرستوں Ú©Ùˆ بھی۔
    چوہدری صاØ+بان Ú©Û’ بارے میں خان صاØ+ب Ú©ÛŒ کیا رائے رہی ہے، ہم سب اس سے واقف ہیں۔ جو لوگ زود فراموش نہیں، وہ جانتے ہیں کہ خان صاØ+ب Ù†Û’ سب سے پہلے چوہدری برادران Ú©Ùˆ ہدف بنایا اور انہیں القاب سے نوازا۔ پھر ایم کیو ایم ان کا نشانہ بنی۔ آج دونوں ان Ú©Û’ سیاسی Ø+لیف ہیں۔ اگر خان صاØ+ب Ú©Ùˆ یہ بیساکھیاں فراہم نہ Ú©ÛŒ جاتیں تو وہ وزارتِ عظمیٰ Ú©ÛŒ دوڑ نہ جیت سکتے۔
    Ù‚ لیگ اور ایم کیو ایم Ú©Ùˆ تسلیم کرنا ان Ú©Û’ اقتدار Ú©ÛŒ ضرورت ہے۔ اپوزیشن Ú©Û’ وجود Ú©Ùˆ ماننا ملک Ú©Û’ سیاسی استØ+کام Ú©ÛŒ ضرورت ہے۔ اگر وہ ذاتی اقتدار کیلئے اتنی بڑی مفاہمت کر سکتے ہیں تو قومی مفاد میں اپوزیشن سے کیوں ہاتھ نہیں ملا سکتے؟ اگر ان کا علمِ سیاست سے Ú©Ú†Ú¾ بھی علاقہ ہوتا تو ان Ú©Ùˆ کوشش کرنی چاہیے تھی کہ اقتدار Ú©ÛŒ باگ ان Ú©Û’ ہاتھ میں رہے۔ یہ اسی وقت ممکن تھا جب وہ اپوزیشن Ú©Û’ ساتھ براہ راست رابطہ رکھتے۔
    خان صاØ+ب یہ نہیں کر سکے اور یوں آج تک Ø+قیقی اقتدار سے Ù…Ø+روم ہیں۔ اب لوگوں Ú©Ùˆ Ø+کومت سے معاملہ کرنا ہوتا ہے تو مقتدرہ Ú©Û’ دروازے پر دستک دیتے ہیں۔ جواباً ایوانِ وزیر اعظم کا دروازہ Ú©Ú¾Ù„ جاتا ہے۔ چوہدری صاØ+ب Ú©Ùˆ بھی خان صاØ+ب Ú©Û’ پندار Ú©Ùˆ ختم کرنے Ú©Û’ لیے نواز شریف صاØ+ب Ú©Ùˆ فون کرنا پڑا۔ اگر خان صاØ+ب یہ کام جبر Ú©Û’ بجائے اپنی مرضی سے کرتے تو چوہدری برادران Ú©Û’ دل میں ان Ú©ÛŒ زیادہ قدر ہوتی۔
    مستقبل Ú©ÛŒ کسی Ú©Ùˆ خبر نہیں۔ پاکستان Ú©ÛŒ سیاست میں اقتدار Ú©Û’ مستقل کھلاڑیوں Ù†Û’ اپنی روش Ú©Ùˆ تبدیل نہ کیا تومیں اس امکان کورد نہیں کر سکتا کہ آنے والے کسی لمØ+Û’ تØ+ریک انصاف اور Ù† لیگ ایک کنٹینر پر Ú©Ú¾Ú‘ÛŒ ہوں۔ جن Ú©ÛŒ یادداشت کمزور نہیں، انہیں وہ تصویریں یاد ہیں جب خان صاØ+ب مولانا فضل الرØ+من Ú©Û’ ہاتھ میں ہاتھ ڈالے Ú©Ú¾Ú‘Û’ تھے۔ یہ دور بھی ان Ú©ÛŒ بائیس سالہ جدوجہد کا Ø+صہ ہے۔ یہ کسی انسان Ú©Û’ بے بصیرت ہونے Ú©ÛŒ دلیل ہے کہ وہ صرف وقت Ú©Û’ جبر Ú©Ùˆ قبول کرے اور آنے والے وقت Ú©ÛŒ آہٹ Ú©Ùˆ نہ سن سکے۔
    نواز شریف صاØ+ب Ú©Û’ ساتھ چوہدری برادران کا ایک مواصلاتی رابطہ اگر پندار کا صنم کدہ ویران کر سکتا ہے تو سوچنا چاہیے کہ نرگسیت اور سیاست کتنے دن ساتھ Ú†Ù„ سکتے ہیں؟ چوہدری صاØ+بان بھی ممکن ہے دل میں کہتے ہوں 'شکریہ نواز شریف!‘




    2gvsho3 - شکریہ نواز شریف!‘‘ .... ۔۔۔ خورشید ندیم

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: شکریہ نواز شریف!‘‘ .... ۔۔۔ خورشید ندیم

    2gvsho3 - شکریہ نواز شریف!‘‘ .... ۔۔۔ خورشید ندیم

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •